ٹیگس - دہشت گرد

iqna

IQNA

ٹیگس
دہشت گرد
افغانستان کے مقامی خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513916    تاریخ اشاعت : 2023/03/11

اقوام متحدہ نمایندے سے؛
ایکنا تھران- آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں داعش کے قبضے میں موجود شامی خواتین کی آزادی پر بھی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3513396    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گرد ی (سی ٹی ڈی) کی عمارت پر دہشت گرد وں کے قبضے کو 15 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا جب کہ مسلح ملزمان ہتھیار ڈالنے اور یرغمال افراد کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513389    تاریخ اشاعت : 2022/12/19

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن طالبان دہشت گرد وں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گرد وں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3512781    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

پاکستان؛
ایکنا تہران- اقوام متحدہ میں پاکستانی نمایندے نے کشمیری حریت پسندوں کو بھارتی کوشش کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3512539    تاریخ اشاعت : 2022/08/20

اہلسنت و الجماعت، القاعدہ، بلوچستان لبریشن آرمی اور تحریک جعفریہ و زینبیوں کا نام بھی فھرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512394    تاریخ اشاعت : 2022/07/29

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511878    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511525    تاریخ اشاعت : 2022/03/18

تہران(ایکنا) دنیا بھر سے جہادی دہشت گرد وں کو بغیر ویزا کے یوکرائن آنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511445    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گرد ی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گرد ی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ امن پسند اور مظلوم رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3511390    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ بی این اے کوپس پردہ کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگر تنظیموں کی سپورٹ بھی ہے، اس کے علاوہ داعش اور دیگر تنظیمیں بھی ہیں جو دہشت گرد ی میں اضافہ کر رہی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511241    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

تہران(ایکنا) فرنچ میگزین کے مطابق پچیس سالہ گورے کو مسجد میں دھماکہ کرنے کی کوشش کے جرم میں صرف دو سال کی سزا سنائی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511169    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق لیبیا میں اس وقت تین ہزار تک دہشت گرد موجود ہیں جن میں ڈیڑھ ہزار دہشت گرد صرف شہر سرت میں تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463733    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384372    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

بین الاقوامی گروپ: مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ایک امریکی این جی او پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس حکومتی فیصلے کو جرأت مندانہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی تمام تنظیموں پر پابندی عائد کرے۔
خبر کا کوڈ: 3315404    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: آیت الله قبلان نے تکفیری دہشت گرد وں کی طرف سے منصوبہ کے اجرا کو مکمل اسرائیل کے منصوبہ پر عمل جانا ہے اور وضاحت کی : یہ مسئلہ اس بات کی علامت ہے کہ شام اور دوسرے ممالک میں دہشت گرد وں کی تنظیم کو براہ راست کنٹرول کرنے والا اسرائیلی ظالم حکومت ہے اور یہ حکومت ان عناصر کو وسیلہ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315378    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3313931    تاریخ اشاعت : 2015/06/14

بین الاقوامی گروپ: کل میزان چوک سانحہ سرکلر روڈ میں تکفیری گروہ کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا سمیت 5 شیعہ ہزارہ شہید ہوگئے۔ مومنین کا جنازوں کے ساتھ پر امن دھرنا۔
خبر کا کوڈ: 3311989    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

بین الاقوامی گروپ: حال ہی میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا تھا کہ اس سلسلے میں مختلف ممالک کے سفارتی حلقوں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے کہ جنگجو گروپوں سے متعلق معلومات کا تبادلہ کریں۔ انھوں نے داعش کی مبینہ خلافت کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انتشار پھیلے گا۔
خبر کا کوڈ: 2983069    تاریخ اشاعت : 2015/03/14

بین الاقوامی گروپ: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہناہے کہ مسلح افواج کا ضرب عضب آپریشن وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے اور تخریب کاروں کے خلاف یہ کریک ڈاؤن ملک دشمنوں کے مکمل خاتمہ تک جاری رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2983063    تاریخ اشاعت : 2015/03/14